پاکستان پاکپتن: چھوٹا جہاز بنانے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج فیاض کو جہاز کی تیاری میں ایک سال لگا، جس کے لیے اس نے نہ صرف اپنی زمین فروخت کی بلکہ نجی بینک سے قرض بھی لیا, اہلِ خانہ
نقطہ نظر تاش کی بازی شہر میں بم دھماکے کی خبر سن کر تھوڑی دیر کے لیے سارے ہی دوست تاش بھول کر اپنے پیاروں کی فکر کرنے لگے۔
نقطہ نظر خطرناک نوکری یا پرچون کی دکان؟ شہر کے خطرناک علاقے میں ٹرانسفر ہونے پر وہ پریشان تھا، اور حاجی صاحب سے کہہ کر ٹرانسفر رکوانا چاہتا تھا۔
نقطہ نظر دردِ مشترک دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔
نقطہ نظر نقل کریں لیکن خاموشی کے ساتھ طلباء امتحانات میں نقل کرنے کو نہ صرف اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں، بلکہ انتظامیہ بھی ان کے اس حق کو تسلیم کرتی ہے۔
نقطہ نظر ٹیڑھی اینٹ تین ارب روپوں کے انرجی سیور تقسیم کرنے کے بعد بھی توانائی بحران روز بڑھ ہی رہا ہے۔
نقطہ نظر سُدھار کی گنجائش اب بھی ہے پاکستان نے طالبان کی سرپرستی کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے لیکن اگر کوشش کی جائے، تو اب بھی سدھار کی گنجائش موجود ہے۔
نقطہ نظر آپریشن ضرب عضب اور چچا عبدل ہزارہ برادری کے افراد یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آپریشن کے باوجود بلوچستان میں حالات ٹھیک کیوں نہیں ہورہے۔
نقطہ نظر 'آزادی' کے بعد: 'نیا پاکستان' اور 'انقلابی کابینہ' سب سے زیادہ توجہ میڈیا پر دینی ہوگی اور گندی مچھلیوں سے پاک کرنے کے لئے تمام 'ملک دشمن' چینلز پر فوری پابندی لگانی ہوگی
نقطہ نظر ٹوٹے برتن امّی کا خیال ہے کہ ایسے برتن پورے گاؤں میں کسی کے پاس نہیں۔ وہ تو ان برتنوں کو استعمال کرنے ہی نہیں دیتی
نقطہ نظر عراق اور شام: تباہی کے دہانے پر ایران میں مقیم افغان مہاجرین نے شکایت کی ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران انہیں زبردستی شام جاکر لڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔
نقطہ نظر دہشتگردی کا فلٹر پلانٹ بدقسمتی سے اس بات کو مسلّمہ حقیقت کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے کہ خود کش حملوں کو روکنا ناممکن ہے
نقطہ نظر پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی پُھرتیاں - 2 میڈیا گروپس کو چاہئے کہ ایک ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیں جس پر عمل کرکے ملکی میڈیا کو سیاست کی آلودگیوں سے پاک کیا جاسکے
نقطہ نظر پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی پُھرتیاں طالبان و القاعدہ کو "مردان حُر" کا خطاب دینے والے اور بن لادن کو مسلمانوں کا ہیرو قرار دینے والے یہی پاکستانی صحافی تھے
نقطہ نظر ...ہم کو ان سے ہے وفا کی امید کہیں ایسا تو نہیں کہ حکومت کو افغانستان سے نیٹو کے نکلنے کا انتظار ہو اور یہ سارا کشت و خون لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہو؟
نقطہ نظر شیطانِ بزرگ اور مونگ پھلی کے دانے کاش جب افغانستان کو قبرستان بنایا جارہا تھا تب کوئی عمران خان دھرنا دیتا اور کہتا کہ اس میں مت کُودو یہ ہماری جنگ نہیں
نقطہ نظر ہم مردہ قوم ہیں ایک ایسے ملک کو اسلام کا قلعہ کہہ کر ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں جس کا شمار دنیا کے چالیس کرپٹ ترین ملکوں میں ہوتا ہے؟
نقطہ نظر آئیں ایک نیا آئین بنائیں بجلی سمیت سائنس کے نام پر ہونے والی تمام غیر شرعی ایجادات کو بدعت قرار دے کر استعمال پر پابندی عائد کی جائے
نقطہ نظر بھنڈی، ٹماٹر اور ایٹمی طاقت ایسی بھی کیا بدگمانی کہ ہم ڈی آئ خان جیل بریک کو ریاست کی ناکامی سے تعبیر کریں
نقطہ نظر بھینسے کا سینگ، فرشتے کی لات میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ بے سروپا باتوں پر اپنا وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین